لاہور میں فوجی افسر گرفتار،یہ شخص حقیقت میںکون تھا اور اس کے پاس سے کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

21  مئی‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں قانون نافذکرنے والے ادارے نے خود کوایک حساس ادارے کاافسرظاہرکرکے لوگوں ادارے کے جعلی کارڈزبناکردینے والے شخص کوگرفتارکرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے فیکٹری ایریا پولیس نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جعلی کارڈ بنا کر خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے جبکہ یونیفارم اور جعلی کارڈز بھی برآمد

ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے نام پر لوگوں کے ساتھ دھوکہ کرتا اور ڈراتا دھمکاتا ہےجس کی بناپرکارروائی کرتے ہوئے ایک شخص راناانوارکوگرفتارکیاگیاہے جبکہ اس کے قبضے سے آرمی کی یونیفارم اورجعلی ڈیوٹی کارڈزبھی برآمد کرلئے گئے ہیں ۔پولیس نے ملزم راناانوارکوگرفتارکرنے کے بعد اس کوپوچھ گچھ کر نے کےلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…