پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے پراپیگنڈا ،کون سی اہم سیاسی جماعت کے لوگ ملوث ہیں؟شواہد مل گئے،حیرت انگیزانکشافات

17  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی)پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈا کرنے کی انکوائری میں ایف آئی اے نے دائرہ کار وسیع کر دیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بعض ایسے شواہد ملے ہیں جن سے یہ ثابت ہوا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کے کچھ لوگ پاک فوج کے خلاف مہم میں ملوث ہیں۔  پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیاہے کہ ایف آئی اے ان کی جماعت کے کارکنوں کو حراساں کررہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر پاک فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف انکوائری شروع کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے اور کچھ لوگوں کی گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ انکوائری مکمل کر کے ایف آئی اے وزیر داخلہ کو رپورٹ جمع کرائے گی۔ دوسری طرف عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایف آئی اے پاک کے خلاف پروپیگنڈے کی انکوائری کے نام پر ان کی جماعت کے کارکنوں کو حراساں کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…