ایان علی بلاول ہاؤس میں بیٹھ کر کیا کچھ کرتی رہی؟ڈالر گرل کے پاس کتنے پاسپورٹ ہیں؟ تہلکہ خیزانکشافات

9  مئی‬‮  2017

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں ملوث معروف ماڈل ایان علی کے بلاول ہائوس کے ساتھ رابطوں کے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تفتیشی اداروں نے ماڈل ایان علی کے موبائل نمبر کے حوالے سے پتہ چلایاہے کہ ایان علی 2010سے ہی بیرون ملک سفرکرتی رہی اوراس کےلئے مختلف ائیرلائنزکی پروازوں میں سفرکیاجن ایئرلائنزمیں ایان اعلی نے سفرکیاہے ان میں ملائشین ائیر لائن ، ایمریٹس

ائیرلائن اور سری لنکن ائیر لائن شامل ہیں۔ایان علی نے بلاول ہائوس کراچی کے اندرسے 14کالزکیں جبکہ کراچی کے سات مختلف علاقوں میں بھی وہ کالیں کرتی رہیں ہیں ان علاقوں میں ڈی ایچ اے ،گلستان جوہراورکلفٹن شامل ہیں جہاں سے ایان علی نے اندرون وبیرون ملک کالیں کیں ۔ایان علی نے یہ کالزاپنے زیراستعمال فون نمبر03332238999 سے کیں اوراسی نمبرسے دبئی میں 00971561721596 نمبرپربھی رابطہ کیا،اب تحقیقاتی اداروں نے ان کالزکاڈیٹاحاصل کرلیاہے کہ ایان علی نے کون سےنمبروں اورکہاں سے بیٹھ کریہ کالیں کیں ۔ایان علی کے بارے میں یہ بھی انکشافات سامنے آئے ہیں کہ وہ 2010کے دوران تین مختلف پاسپورٹس سے غیرملکی دورے کرتی رہی ہے اوراس نے بیرون ملک جانے کےلئے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کوبھی استعمال کیا۔اب تحقیقاتی ادارے اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں ایان علی سے برآمد ہونے والی کرنسی کس کی تھی اوراس نے وہ کرنسی کے حوالے کرناتھی۔کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات ملک کی ایک اہم شخصیت کی طرف سے ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ دوران تفتیش قبضے میں لی گئی دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ ماڈل کے پیچھے کئی اہم شخصیات ہیں۔ ذرائع کے مطابق کسٹم حکام کو ماڈل ایان علی کیس میں اب تک جتنے بھی شواہد موصول ہوئے ہیں،

ان سے پتہ چلتا ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کے دھندے میں ماڈل اکیلی نہیں بلکہ ان کے پیچھے کئی اور ہاتھ بھی کارفرما تھے تاہم ماڈل نے دوران تفتیش ان خفیہ ہاتھوں سے متعلق کچھ نہیں بتایا ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی نے گرفتاری سے ایک سال قبل دبئی کے جتنے بھی دورے کئے ان تمام کا ٹریول ریکارڈ کسٹم حکام نے قبضے میں لے لیا ہے، ماڈل کے ایئر ٹکٹس سمیت تمام اخراجات ملک کی اہم شخصیت کے گھر سے ادا ہوتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…