آصف زرداری ساتھی کی پراسرار گمشدگی،بات بڑھ گئی،ساتھ سفر کرنیوالے تین افراد کون تھے؟تفصیلات سامنے آگئیں

4  مئی‬‮  2017

کراچی(آئی این پی )سندھ ہائی کورٹ نے آصف زرداری کے لاپتہ ساتھی غلام قادرمری اور دیگر کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا ۔سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی غلام قادرمری اور دیگرکی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالتی حکم کے باوجود غلام قادرمری کا تاحال کوئی پتہ نہیں چلایا جاسکا،

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم دیا جس پرکیس کے تفتیشی افسرنے عدالت کو بتایا کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے پہلے ہی محکمہ داخلہ کو خط لکھ چکے ہیں، بعد ازاں عدالت عالیہ نے کیس کی سماعت 18 مئی تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ 8 اپریل کوغلام قادرمری جامشوروکے قریب اپنے 3 ساتھیوں کے خان محمد منگی، سجاد آرائیں اور ڈرائیور محبوب خاص خیلی کے ہمراہ لاپتہ ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…