دنیا میں پاکستان کس حوالے سے زیادہ مشہورہیں؟

3  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب کسی ملک کے بارے میں بات کی جائے تو اس کے حوالے سے لوگوں کے ذہن میں وہاں کی کوئی خاص چیز یا تصور ضرور ابھرتاہےاور گوگل کی مہربانی سے ہم جان سکتے ہیں کہ دنیا کے لوگ پاکستان کے حوالے سے کس چیز کا تصور سب سے زیادہ کرتے ہیں۔ پاکستان دنیا میں جس حوالے سےزیادہ مشہور یا جانا جاتا ہے وہ کافی دنگ کردینے والا ہے۔گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے جانا ہے کہ لوگ ممالک کے حوالے سے سب سے زیادہ کیا گوگل پر سرچ کرتے ہیں اور اس سے یہ

بھی جانا گیا ہے کہ کوئی ملک کس حوالے سے سب سے زیادہ مشہور ہے ۔یہ حیران کن نہیں کہ غذائیں، مشروبات، کھیل اور تعطیلات سب سے عام ہیں مگر پاکستان اس حوالے سے سب سے مختلف ہے۔پاکستان کو گوگل کے مطابق ڈراموں کی وجہ سے جانا جاتا ہے جبکہ بھارت فوڈ اور مووی، سری لنکا چائے، افغانستان وار فلمز، چین چینی کے برتنوں اور امریکا یونیورسٹیوں کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔لٹیویا ایسے ملک ہے جو لطائف کے حوالے سے جانا جاتا ہے جبکہ گیانا کو اسفنج کیک کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…