اہم وفاقی وزیر کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی

2  مئی‬‮  2017

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر  غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے اپنی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اس طرح کا نہ تو کوئی فیصلہ کیا اور نہ ہی ان کی پی پی پی کی رہنما فریال تالپور سے کوئی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ سیاسی جوڑ توڑ اور وابستگی بشمول الیکشن2018ء کا اتحاد سے متعلق جو بھی فیصلہ کریں گے سب کے سامنے کریں گے۔

وہ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔ گزشتہ روز اسلام آباد سے شائع ہونے والے اخبار میں غلام مرتضیٰ جتوئی کے پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبر شائع ہوئی،مذکورہ خبر میں دعوٰی کیا گیا تھا کہ انہوں نے فریال تالپور سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا جبکہ باقاعدہ اعلان آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا، جو سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…