10ارب کا معاملہ سنگین ،حکومت نے عمران خان کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا

27  اپریل‬‮  2017

لاہور (آئی این پی )ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں سختی سے تردید کرتے ہیں اور عمران خان کے الزامات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مکمل حق رکھتے ہیں۔بدھ کو ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کے شریف خاندان کی طرف سے 10ارب کی پیشکش کے الزامات پراپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں اور سختی سے تردید کرتے ہیں

،عمران خان اپنی مردہ سیاست کو زندہ کرنے کیلئے الزامات کا سہارا چھوڑ دیں ، تاریخ میں عمران خان جیسا جھوٹا شخص پیدا ہوا نہیں ہوا، جھوٹ درجھوٹ بولنا الزام خان کا وطیرہ ہے ، عمران خان ہماری طرح خدمت کی سیاست کرتے تو جھوٹ کا سہارا نہ لینا پڑتا،ثبوت کی بات آئے گی تو عمران خان ہمیشہ کی طرح یوٹرن لے لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مسلسل ناکامی اور مایوسی نے عمران خان کو حواس باختہ کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…