گزشتہ روز’’گو،نواز،گو‘‘ کے نعرے لگانے والے طلباء اور کھلاڑیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ اوروہ اب کہاں ہیں؟تشویشناک انکشافات

23  اپریل‬‮  2017

لاہور( این این آئی )ریلوے اسٹیڈیم میں حکومت مخالف نعرے لگانے پرگرفتار اور بعد ازاں وزیر اعظم کے نوٹس لیے جانے پر رہا ہونے والے اتھلیٹس مبینہ طور پر اپنے گھروں میں واپس نہیں پہنچ سکے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ریلوے اسٹیڈیم میں انٹر ڈویژنل اتھلیکٹس چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں کراچی سے تعلق رکھنے والے چاراتھلیٹس نے گو نواز گو کے نعرے لگائے تھے جنہیں ریلوے پولیس نے اپنی حراست میں

لے لیا تھا ۔ میڈیا پر خبر نشر ہونے پر وزیر اعظم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے کھلاڑیوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ حکومت مخالف نعرے لگانے والے کراچی کے ایتھلیٹس مبینہ طو رپر تاحال گھر نہیں پہنچے جس کی وجہ سے اہل خانہ شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔ ریلوے پولیس نے بھی معاملے سے لاعلمی کا اظہار کر رہی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ان طلباء نے ’’گو، نواز ،گو ‘‘ کے نعرے لگائے تھے جس کے بعد انہیں گرفتارکیاگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…