آپریشن ردالفساد،پاک فوج کاخوف ، کالعدم تنظیم کے مشہور کمانڈرنے خودکوہینڈگرنیڈسے اُڑاکرخودکشی کرلی

19  اپریل‬‮  2017

ٹانک(آن لائن) ملک بھر کی طرح ٹانک میں آپریشن ردلفساد کے تحت سکیورٹی فورسسزکاشیخ اُتار میں سرچ آپریشن تحریک طالبان کے اہم کمانڈرفضل امین اور فورسز کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،فضل امین نے گرفتاری کے خوف سے خود کو ہینڈ گرنیڈ سے اُڑادیا۔ٹانک پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات پر تھانہ گومل کے حدود میں واقع گاؤں جیوس میں ٹی ٹی پی کے اہم مقامی کمانڈر

فضل امین ولد سیف اللہ قوم محسودساکن جنوبی وزیرستان جو تھانہ گومل پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھاکی موجوگی کی اطلاع ملی جس پر سکیورٹی فورسز اور پولیس نے ایک مشترکہ سرچ آپریشن کیا ،اس دو ران کمانڈر فضل امین نے فورسز کو دیکھتے ہی دستی بم سے حملہ کیا جسکے نتیجے میں فائرنگ کاتبادلہ شروع ہوااور کمانڈر فضل امین نے خود کو ہینڈ گرنیڈ سے اُڑادیاپولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک منتقل کردی

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…