خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کا بوریا بسترا گول وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایات جاری کر دیں!

17  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کو خیبر پختونخواہ میں زیر کرنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے رہنمائوں کے ساتھ وزیر اعظم نواز شریف کی ایک خصوصی نشست ہوئی جس میں 2018 کے آمدہ الیکشن کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے کئی نام فائنل بھی کر لئے گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما انجینئر امیر مقام کو مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے صدر کی اہم

ذمہ داری بھی سونپ دی گئی جبکہ مرتضیٰ جاوید عباسی کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخواہ میں ناقص کارکردگی پر مسلم لیگ ن کیلئے آئندہ الیکشن جیتنے کے شاندار مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی حکومت میں موٹروے بن رہے ہیں اور سڑکوں کا جال بچھایا جا رہا ہے، آنے والے دنوں میں پانی اور بجلی کے مسائل بھی حل کر لئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…