نیشنل ایکشن پلان ،سپیکرنے 33رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

14  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکرقومی اسمبلی نے ملک بھر میں میں جاری نیشنل ایکشن پلان کی نگرانی اور عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے 33 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے نیشنل ایکشن پلان کی نگرانی کے لئے 33 رکنی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی ۔اس کمیٹی میں عمران خان، فضل الرحمان، نوید قمر، فاروق ستار، پرویز الہٰی، شیخ رشید اور غلام

محمد بلور شامل جبکہ کمیٹی کے سربراہ خود سپیکرقومی اسمبلی ہونگے ۔ کمیٹی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کونمائندگی دی گئی ہے اور یہ کمیٹی نیشنل ایکشن پلان کومانیٹرکرے گی ،فوجی عدالتوں سے سول عدالتوں کو منتقل ہونے والے مقدمات کا جائزہ لے گی۔قومی سلامتی کے معاملات دیکھے گی اوراپنی مرتب کردہ رپورٹس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرے گی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…