پانامہ کا فیصلہ کس کے حق میں آئیگا ،2018کے الیکشن میں فاتح کون ہوگا ؟ معروف ماہر علم نجوم کے دھماکہ خیز انکشافات‎

10  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں نواز شریف کو کوئی خطرہ نہیں،شہباز شریف کبھی وزیراعظم نہیں بن پائیں،2019بانی ایم کیو ایم کیلئے خطرناک ترین سال ثابت ہو گا، معروف آسٹرلوجسٹ آغا بہشتی کی نجی ٹی وی پروگرام میںملکی سیاسی منظر نامے کے حوالے

سے پیشگوئیاں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف آسٹرلوجسٹ آغا بہشتی نے نجی ٹی وی پروگرام میں ملکی سیاسی منظر نامے کے حوالے سے پیشتگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں نواز شریف کی حکومت نہیں جا رہی انہیں اس حوالے سے کوئی خطرہ نہیں مگر 2018کا الیکشن ہار جائیں گے جبکہ تحریک انـصاف 2018کے انتخابات میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہو گی۔پیپلزپارٹی بارے معروف آسٹرلوجسٹ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی بقا بلاول سے جڑی ہے اگر بلاول پارٹی کی قیادت مکمل طور پر سنبھال لیتے ہیں تو پیپلزپارٹی بچ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات کے بعد پنجاب اور کے پی کے میں وزرائے اعلیٰ تبدیل ہو جائیں گے ۔شہباز شریف کبھی وزیراعظم نہیں بن پائیں گےجبکہ سندھ میں مراد علی شاہ دوبارہ وزیراعلیٰ کے طور پر سامنے آسکتے ہیں ان کے ستارے عروج پر نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے بانی ایم کیو ایم کے حوالے سے کہا کہ ان کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے اور 2019ان کے لئے خطرناک ترین سال ثابت ہو سکتا ہے۔ کراچی میں پی ایس پی اور مصطفیٰ کمال کا ستارہ چمکنے والا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…