فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

1  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں کی توسیع اور انکوائری بل پر دستخط کردیئے، ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کئے جانےکے بعد بل پر دستخط کیے،بل کے مطابق فوجی

عدالتوں کی توسیعی 7جنوری 2017سے قابل عمل تصور ہو گی ۔جبکہ صدر ممنون حسین نے انکوائری بل 2017ء پر بھی دستخط کر دئیے ہیں ۔بل کے تحت کسی بھی معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جاسکے گا،اس حوالے سے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو درخواست بھیجی جائے گی ۔قانون کے تحت کمیشن کو دیوانی اور فوجداری مقدمات کی سماعت کا اختیارات حاصل ہو گاجبکہ حکومت انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کی پابند ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…