چوہدری نثار اور ایان علی۔۔سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

30  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے دھرنے کے نام پر لوگوں کو اُلو بنایا، چوہدری نثار کی ایان علی سے آنکھ ہی نہیں ہٹتی۔پانامہ کیس میں کسی فریق کی نہیں عدلیہ کی فتح چاہتے ہیں،پیپلزپارٹی رہنما مولا بخش چانڈیو کی بدین میں میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق

بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے چوہدری نثار اور عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنوں کے نام پر عوام کو الو بنایا ۔ پتا نہیں چوہدری نثار کا ایان علی سے کیا رشتہ ہے کہ گنڈاسا اٹھا رکھا ہے پہلے چوہدری نثار کی آنکھ ایان علی سے نہیں ہٹتی تھی اب عمران خان سے نہیں ہٹ رہی۔ انہوں نے حکومت کے ساتھ ڈیل کے حوالے سے تمام خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کی ضمانت اور شرجیل میمن کی واپسی پیپلزپارٹی اور ن لیگ حکومت کی ڈیل کا نتیجہ نہیں بلکہ عدالتوں نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظور کی ہے نہ کہ کسی حکومتی افسر نے انہیں رہائی کا پروانہ دیا۔انہوں نے پانامہ کیس کے حوالے سے کہا ڈاکٹر عاصم کی ضمانت اور شرجیل میمن کی واپسی پیپلزپارٹی اور ن لیگ حکومت کی ڈیل کا نتیجہ نہیں بلکہ عدالتوں نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظور کی ہے نہ کہ کسی حکومتی افسر نے انہیں رہائی کا پروانہ دیا۔انہوں نے پانامہ کیس کے حوالے سے کہا کہ پانامہ کیس میں پیپلزپارٹی عدلیہ کو سرخرو دیکھنا چاہتی ہے نہ کہ کسی فریق کوکہ پانامہ کیس میں پیپلزپارٹی عدلیہ کو سرخرو دیکھنا چاہتی ہے نہ کہ کسی فریق کو۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…