یونیورسٹی کے طلباء پر بڑی پابندیاں عائد،’’بچوں‘‘ کو اب کیا کرنا ہوگا؟حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

29  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے مابین ہونے والے تصادم کے بعد انتظامیہ نے سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات کے جامعہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔پنجاب یونیورسٹی طلبہ تصادم کیس میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ابتدائی رپورٹ اور سفارشات پر مبنی ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ضابطہ اخلاق کے مطابق داخلے کے وقت والدین بچے کی سیاسی یا لسانی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہونے کا حلفیہ بیان جمع

کروائیں گے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ادارے کی حدود میں طلبہ کی طرف سے ہر طرح کی تقریب کے انعقاد پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے،طلبہ کی جانب سے ہر قسم کے نعروں پر بھی پابندی ہو گی جبکہ یونیورسٹی ہاسٹلز میں طلبہ کے مہمانوں کے داخلہ پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ضابطہ اخلاق کے مطابق تمام شعبہ جات کے سربراہان سیاسی اور لسانی معاملات میں ملوث طلبہ کی فہرست یونیورسٹی انتظامیہ کو مہیا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…