پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں معنی خیزکشیدگی بڑھ گئی،چوہدری نثارکو مناظرے کا چیلنج 

28  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ چوہدری نثار وفاقی وزیر رہیں، جج نہ بنیں، چوہدری نثار میرے اوپر بنائے گئے مقدمات اوراپنے قائدین پر مقدمات کے حوالے سے مجھ سے مناظرہ کرلیں،چوہدری نثار نواز شریف کی نوکری کرتے ہیں اور انہیں جتنی تنخواہ ملتی ہے وہ اتنی بات کرتے ہیں۔

منگل کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جس فارمولے کے تحت میرا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا ہے وہ مجھے مناظرے میں جواب دیں،اگر چوہدری نثار نے مجھے مطمئن کردیا تو  معذرت  اور سلام کروں گا۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نواز شریف کی نوکری کرتے ہیں, انہیں جتنی تنخواہ ملتی ہے وہ اتنی بات کرتے ہیں،میرا مشورہ ہے کہ چوہدری نثار وفاقی وزیر رہیں، جج نہ بنیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…