انصاف مل گیا‘ عزت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی کروں گا, حامد سعید کاظمی

26  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے افتخار چودھری کے بارے میں آصف زرداری کی بات پر کہا ہاتھیوں کی لڑائی میں چیونٹی کا کیا کام۔ ایک انٹرویو کے دوران جب سابق صدر کے افتخار چودھری سے متعلق ریمارکس پر سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا آصف زرداری سابق صدر اور وہ سابق چیف جسٹس ہیں دونوں کے عہدے بڑے تھے وہ بڑے لوگ ہیں ہاتھیوں کی لڑائی میں ہمارا کیا کام ہے۔ انہوں نے کہا انہیں قانون

کی عدالت سے انصاف مل گیا اب عوام کی عدالت سے انصاف چاہتے ہیں۔ ان پر الزامات من گھڑت کہانیاں تھیں‘ سوموٹو کرپشن پر نہیں حاجیوں کی مشکلات پر لیا گیا تھا جو سعودی عرب میں منیٰ اور عرفات کے درمیان پہلی بار ٹرین کی وجہ سے پیش آئی تھیں اور حاجیوں کو میرے شکایت کرنے پر اس کا معاوضہ بھی مل گیا تھا۔ جیل میں سی کلاس میں رکھا گیا۔ عزت کی بحالی کے لئے قانونی کارروائی کروں گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…