سیالکوٹ کی پاکستانی خاتون لند ن میں مقیم شخص کے ساتھ کیا کرتی رہی؟ناقابل یقین انکشاف،گرفتارکرلیاگیا

25  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے سیالکوٹ میں بیٹھ کر لند ن میں مقیم شخص کو بلیک میل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سعدیہ مرزا نامی خاتون کو

سائبر کرائم ایکٹ قانون کے تحت سیالکوٹ سے گرفتار کیا۔گرفتار ملزمہ سعدیہ پر لندن میں مقیم شخص کو بلیک میل کرنے کا الزام ہے اور خاتون کو متاثرہ شخص کے بھائی کی درخواست پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…