’’بھارت کی دم پر پائوں تو اب آیا ‘‘

24  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی کی فضاء جے ایف 17تھنڈر اور کوبرا ، پوما اور ایم آئی17طیاروں سے گونجتی رہی ، شہری لطف اندوز ہوتے رہے ، بچے جہازوں کو دیکھ کر خوشی سے شور مچاتے نظرآئے۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ پریڈ کے دوران کوبرا، پوما اور ایم آئی 17 سمیت 19 طیاروں نے زبردست فلائی مارچ کا مظاہرہ کیا جب کہ جے ایف 17 تھنڈر اور ایف سولہ طیاروں کی گھن گرج سے وفاقی

دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی فضائیں گونج اٹھیں۔ اس کے علاوہ شیر دل اسکوارڈن اور ایس ایس جی کمانڈوز کے دستوں نے بھی فضا میں شاندار کرتب دکھا کر حاضرین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کے ہیلی کاپٹر اور زولو لائٹرز نے بھی فضا میں شاندار کرتب دکھا کر دیکھنے والوں پر اپنی ہیبت طاری کی۔ بغیر پائلٹ کے براق طیارے کی بھی رونمائی کرائی گئی، براق طیارے مسلسل 8 گھنٹے تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…