پاک فوج کا خوبصورت نظم و ضبط

24  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی )  شکر پڑیاں اسلام آباد میں پریڈ   ایونیو  پر یوم پاکستان  پریڈ میں کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ، موسم بہار کی منظر کشی  کے لئے پریڈ ایونیو میں جگہ جگہ پھول رکھے گئے ، پریڈ ایونیو میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح

، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے پوٹریٹ آویزاں تھے ، پریڈ میں مثالی نظم و ضبط دیکھنے میں آیا ، مقررہ وقت 8:30بجے تقریب شروع  ہو گئی ، تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم محمد نواز شریف کالی شیروانی اور قومی لباس زیب تن کئے 8:24پر پریڈ ایونیو آئے ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور اعلیٰ عسکری قیادت نے استقبال کیا ،پریڈ کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ممنون حسین 8:27پر پریڈ ایونیو آئے ، صدر مملکت اپنی روایتی بگھی میں آئے اور گھڑ سوار دستہ ان کے ہمراہ تھا ، صدر پاکستان نے جیپ میں پریڈ کا معائنہ کیا ، عقب میں ملٹری سیکرٹری اور پریڈ کمانڈر ہمراہ تھے ،  صدر پاکستان بھی کالی شیروانی اور قومی لباس زیب تن کئے ہوئے تھے ، مقررہ وقت پر قومی ترانہ پڑھا گیا اور مہمانان قومی ترانہ کے احترام میں اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے ، پاک فوج نے مشترکہ طورپر  9:00فلک شگاف قومی نعرہ لگایا گیا ،  بہار کی منظر کشی کے لئے پریڈ ایونیو کو پھولوں سے سجا دیا گیا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…