تحریک انصاف نے مہلت طلب کرلی

23  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ خرد برد کیس میں کیس کی تیاری کے لیے مزید وقت مانگ لیا ۔چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کو 3 اپریل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3اپریل تک ملتوی کر دی۔بدھ کو پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا نے کی۔سماعت شروع ہوئی توتحریک انصاف کے وکیل نے جو اب داخل

کرنیکے لیے مزید وقت مانگتے ہوئے درخواست کی کہ انہیں30 مارچ تک وقت دیا جائے،چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان کے وکیل کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگراتنی تاخیرکسی اورکی طرف سے ہوتی توآپ کوئی فورم نہ چھوڑتے،اگرآج تاریخ لیں گے تو اگلی سماعت پرمزید وقت نہیں دیاجائیگا،کبرایس بابر کے وکیل نے اس موقع پر استفسار کیا کہ کیااتحریک انصاف کیجانب سے توہین عدالت کے نوٹس کاجواب آیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…