کوئٹہ میں المناک سانحہ،20سے زائد زخمی

22  مارچ‬‮  2017

کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے اختر آباد میں تیز رفتار بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20سے زائد مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے پشین جانیوالی بس مغربی بائی پاس کے علاقے اختر آباد میں بے قابو ہوکر

الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون بی بی گل ،شمس الدین ،محمدہاشم ،محمدعظم ،داؤد ،قدیر احمد ،محمدرمضان ،سمیع اللہ ،سیف اللہ ،دوست محمد ،احسان اللہ ،صالح محمد ،محمد نسیم ،محمدرحیم ،اللہ نور،نصیب اللہ ،عبداللہ ،محمدعیسیٰ ،صابر شاہ ودیگر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر بولان کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیاگیاہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…