بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

20  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ ذوالفقارعلی مرزانے دعوی کیاہے کہ محترمہ بےنظیربھٹوکوآصف علی زرداری نے قتل کرایا ہےجبکہ آصف علی زرداری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ذوالفقارمرزانے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنمامحمدخان چاچڑنے قتلکیاجبکہ اس کاڈرائیورجس کانام سلوتھاوہ گاڑی چلارہاتھااوربعد میں سلوجنوبی افریقہ چلاگیااوروہاں پرماراگیا۔

ذوالفقارمرزانے کہاکہ جیل سےڈاکٹرجاوید شاہ پیغام لے کرآیاتھااورآصف علی زراری اس وقت جیل میں تھے۔ انہوں نے کہاکہ اس سے زیادہ اورمیں کیاثبوت دے سکتاہوں۔ایک سوال میں جواب میں انہوں نےکہاکہ میں کسی کوحلف لینے سے روک نہیں سکتا،انہوں نے کہاکہ میں د وستی کی وجہ سے پہلے منہ نہ کھولااب اس لئے بول رہاہوں کہ آصف زرداری راکاایجنٹ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اب میں میدان میں ہوں اورمقابلہ کرتارہوں گا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…