تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں کس فہرست میں شامل؟

20  مارچ‬‮  2017

ملتان(آئی این پی)پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی 300بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔غیرملکی ادارے دی ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی سال 2017کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی گئی درجہ بندی بندی کے مطابق پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی ٹاپ 300یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سمیت پاکستان کی 5یونیورسٹیاں پہلی بار اس فہرست میں شامل ہوئی ہیں۔بہترین یونیورسٹیز کی فہرست میں

قائد اعظم یونیورسٹی نے دیگر پاکستانی تعلیمی اداروں کے مقابلے میں سب سے بہتر درجہ بندی حاصل کی اور اسے 121 سے 130 ویں پوزیشن کے درمیان رکھا گیا ہے۔اس کے علاوہ کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کو 141 سے 150 ویں پوزیشن کے درمیان جگہ ملی ہے۔نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی 151 تا 160 کے درمیان جگہ بناسکی ہے۔ دیگر یونیورسٹیوں میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، بہاو الدین زکریا یونیورسٹی، کراچی یونیورسٹی اور لاہور یونیورسٹی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…