پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک تمام امتحانات اور انٹرویوز کالعدم ،کامیاب امیدواروں میں کھلبلی مچ گئی

13  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک ہونے والے تمام امتحانات اور انٹرویوز کو کالعدم قرار دے دیا ۔ سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن از خود نوٹس کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک ہونے والے تمام انٹرویوز کو کالعدم قرار دے دیا گیا ۔ عدالت کی جانب سے جاری فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کے

تحت ہونے والے مسابقتی امتحانات کے نتائج شفاف نہیں تھے لہذا تمام امیدواروں کو دوبارہ امتحانات دینا ہوں گے تاہم امتحان کے لیے لیے گئے اسکریننگ ٹیسٹ کی قانونی حیثیت برقرار رہے گی۔نئے تحریری مسابقتی امتحانات چیئرمین اور ممبران کے تقرر کے فوری بعد کرائے جائیں اور اسکریننگ ٹیسٹ پاس کرنے والے 2813 امیدوار ہی شرکت کے اہل ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے نے ممبران کی غیرقانونی تقرری پر ازخود نوٹس لیا تھا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…