’’پاکستان کے اہم ترین شہرکا مکمل طور پر سمندر میں ڈوبنے کا خدشہ ‘‘   ماہرین ارضیات نے سر جوڑ لیے

6  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) قانون فطرت ہےکہ ماحول میں جیسے جیسے تبدیلیاں آتی ہیں ویسے ویسے اس کا اثر معاشرے پر پڑتا ہے۔ زمین پر پڑتا ہے۔ سمندر پر پڑتا ہے ۔ گلیشئرز پگھلتے ہیں اور سمندر کا پانی اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ آس کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔ ماہرین ارضیات پاکستان میں بھی ایسی ہی صورتحال کی پیشن گوئی کر رہے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس اور ماہرین ارضیات کے مطابق بدین کے سمندر میں ڈوبنے کا خطرہ ہے ۔ ماہرین ارضیات کہہ رہے ہیں کہ بدین کی زمین کے7ایکڑ روزانہ سمندر برد ہو رہے ہیں جبکہ بدین اور سمندر کے درمیان فاصلہ محض 40کلو میٹر رہ چکا ہے۔ ماہرین نے مزید بتایا کہ اب تک 80ہزار ایکڑ زمین سمندر نگل چکا ہےاور اگر یہی حال رہا تو بدین کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…