افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستانی فوجیوں پر حملہ کر دیا، تشویشناک خبر!!

28  فروری‬‮  2017

باجوڑ ایجنسی (آن لائن) باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی پوسٹوں پر افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی نے دہشتگردوں کو واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی پوسٹوں پر افغانستان کے صوبے کنٹر سے مسلح دہشتگردوں نے حملہ کیا۔

گزشتہ3روز سے پاکستانی پوسٹوں پر دہشتگردوں کی جاری فائرنگ کے نتیجے میں 1سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا جس کو فوری امداد کے لئے طبی مرکز صحت منتقل کیا گیا جبکہ فورسز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں مسلح دہشتگرد میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…