جیکب آباد میں زورداردھماکہ،شہر میں خوف وہراس ، ایمرجنسی کا اعلان،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

23  فروری‬‮  2017

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آبادمیں زورداردھماکہ شہر میں خوف وہراس لوگ گھروں اوردوکانوں سے باہر نکل آئے اسپتال میں ایمرجنسی کا اعلان صرافہ بازار بند، تفصیلات کے مطابق جیکب آباد شہرمیں اس وقت خوف وہراس پھیل گیاجب زورداردھماکہ ہوا دھماکے کی آواز دوردورتک سنائی دی گئی دھماکے سے گھروں کے درودیوار لرزاٹھے جس کے باعث شہری سخت خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے اور گھروں اوردوکانوں سے

باہر نکل آئے صرافہ بازار مکمل طورپربند ہوگیا جبکہ دھماکے کی آواز کے بعد سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی لوگ غیر یقینی صورتحال پر باربار صحافیوں کو فون کرتے رہے ضلعی انتظامیہ لاعلم رہی دوگھنٹے بعد ایس ایس پی جیکب آباد ساجد کھوکھر نے میڈیا کوبتایاکہ کوئی دھماکہ نہیں ہوا شہبازایئر بیس میں جہازکے بیریئر سے دھماکے کی آوازہوئی شہری پریشان نہ ہوں انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو تسلی کے بعد شہریوں نے اپنی دوکانیں کھول لیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…