’’پانامہ کیس کا فیصلہ ۔۔وزیر اعظم نواز شریف ترکی میں؟‘‘اقتدار چھوڑ دیں ‘ پیچھے ہٹ جائیں اور ملک سے باہر چلیں

23  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ترکی کے دورے پر ترکی میں موجود ہیں جبکہ پانامہ لیکس کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے آئندہ چند روز میں فیصلہ متوقع ہے۔ اس حوالے سے چند دن قبل سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں اہم دعویٰ کیا تھا۔ چوہدری غلام حسین نے کہا تھا کہ وہ لوگ جنہوں نے اپریل 2016 کے بعد نواز شریف کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیا تھا اب انہوں نے

ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ کلثوم نواز اور مریم نواز نے وزیر اعظم نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ’’اقتدار چھوڑ دیں اور پیچھے ہٹ جائیں۔ اقتدار پر لعنت بھیجیں ورنہ ہم نے زور لگایا تو ہم کسی بڑے مسئلے میں پھنس جائیں گے۔ صورتحال ہمارے قابو سے باہر ہو گئی ہے‘‘چوہدری غلام حسین نے کہا کہ کلثوم نواز ، مریم نواز اور ایک دو اور شخصیات نے نواز شریف کو مشورہ دیدیا ہے کہ اقتدار چھوڑ کر ملک سے باہر چلیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…