سعودی عرب سے اسلام آباد آنے والی ایئر لائن کی ہنگامی لینڈنگ ۔۔ طیارے کو کہاں اتارنا پڑ گیا؟ تشویشناک صورتحال

19  فروری‬‮  2017

کراچی(آن لائن) سعودی عرب کے شہر جدہ سے آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا جہاں 5 گھنٹے گزرنے کے باوجود طیارے میں پیدا ہونے والی فنی خرابی دور نہیں کی جا سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ ایئر لائن کی پرواز ایس وی 0888 نے رات ساڑھے آٹھ بجے جدہ سے اسلام آباد پہنچنا تھا

تاہم طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث اسے کراچی کے ایئر پورٹ پر ہی اتار لیا گیا۔ طیارے میں پیدا ہونے والی فنی خرابی دور کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن پانچ گھنٹے کے قریب وقت گزرنے کے باوجود طیارے کی فنی خرابی دور نہیں کی جا سکی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا ‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…