خودکش بمبار نصر اللہ کہاں کا رہائشی تھا،کس نے ٹارگٹ دیا؟حیرت انگیزانکشافات

17  فروری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کی فوٹیج اور پکڑے جانے والے دہشتگرد انوار الحق کا اعترافی بیان بھی دکھایا گیا،اعترافی بیان میں انوار الحق نامی دہشتگرد نے بتایا کہ میرانام انوارالحق ہے اور تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے،میرا تعلق جماعت الاحرار سے ہے،افغانستان میں لاہور دھماکے کی ٹریننگ حاصل کی،میرا تنظیمی نام ابوہریرا ہے،لاہور حملے کا ٹارگٹ جماعت الاحرار کے سربراہ

خالد عمر خراسانی نے دیا،ہمیں ہدایت کی گئی تھی کہ پولیس اہلکاروں اور عام لوگوں کو ٹارگٹ کی،دھماکے سے قبل ریکی بھی کی،خودکش بمبار کا نام نصر اللہ تھا اور اس کا تعلق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے تھا،میں لاہور میں 2010سے رہائش پذیر ہوں،خودکش بمبار افغانستان سے پشاور کے راستے لاہور پہنچا،اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہوں۔دوسری طرف پریس کانفرنس میں خودکش بمبار کے سہولت کار انوار الحق کا شناختی کارڈ بھی دکھایا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…