’’مہاجر ہوں اور مہاجروں سے محبت ہے‘‘ کیا واقعی سابق آرمی چیف ایم کیو ایم کی قیادت سنبھالنے جا رہے ہیں؟ اہم ترین خبر

13  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی سیاسی جماعت نہیں بنا رہا ،ایم کیو ایم کی قیادت سنبھالنے کی خبروں میں صداقت نہیں، سابق صدر جرنل پرویز مشرف کی یوتھ پارلیمنٹ کے وفدسے دبئی میں ملاقات کے دوران گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق یوتھ پارلیمنٹ کے وفدنے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف سے دبئی میں ملاقات کی

اس موقع پر سابق صدر کا کہنا تھا ملک میں گڈ گورننس کا بحران اور قومی سطح پر سیاسی قیادت کا فقدان ہے، عوام کو ڈرانے کے بجائے انہیں معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، نئی سیاسی جماعت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بنیادی طور پر مہاجر ہوں اور مہاجروں سے دلی ہمدردی ہے، لیکن ایم کیو ایم کی قیادت سنبھالنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، جلد پاکستان آکر سیاسی سرگرمیوں میں بھرپر حصہ لوں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…