پاک سرز مین پارٹی کا جلسہ ،کتنے آدمی تھے؟فاروق ستار نے بڑادعویٰ کردیا

29  جنوری‬‮  2017

کراچی (آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پاک سرز مین پارٹی کے تبت سینٹر پر جلسے کو جلسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شہر میں جلسہ نہیں جلسی کی گئی ، چھوٹی چھوٹی سڑکوں پر لوگوں کو بڑھا چڑھا کر دکھا یا گیا ، مردم شماری ہمارا حق ہے اور ہم اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے، 1998میں کراچی کی عوام کو کم کر کے دکھایا گیا جو عوام کے ساتھ ناانصافی ہے

،اگر آبادی کو کم کرکے دکھا یا گیا یا ایسا کرنے کی کوشش کی گئی تو عوام اسے تسلیم نہیں کریں گے۔اتوار کو محفل نعت سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کوئی بھی مذہب کسی انسان کے قتل کی اجازت نہیں دیتا ایسے قدم انسان خود اپنی کم عقلی اور جہالت کی وجہ سے اٹھاتا ہے،جبکہ ہمارا حکومت سندھ سے مطالبہ ہے کہ سندھ کے وڈیروں پر لگا م ڈالی جائے،انہوں نے کہاکہ مردم شماری ہمارا حق ہے اور ہم اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے، 1998میں کراچی کی عوام کو کم کر کے دکھایا گیا جو عوام کے ساتھ ناانصافی ہے ،مگر اس بار ہم صاف اور شفاف مردم شماری چاہتے ہیں ۔اگر آبادی کو کم کرکے دکھا یا گیا یا ایسا کرنے کی کوشش کی گئی تو عوام اسے تسلیم نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…