نیا گورنر سندھ کسے بنایاجارہاہے؟ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

23  جنوری‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کی وفات کے بعد قائم مقام گورنرسندھ کے طورپرآغاسراج درانی فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نئے گورنرسندھ کی دوڑمیں اب وزیرمملکت اورچیرمین سرمایہ کاری بورڈ مفتاح اسماعیل بھی شامل ہوگئے ہیں ۔گورنرسندھ بننے کی دوڑمیں پہلے جونام سامنے آئے تھے

ان میں ایک اور مسلم لیگی رہنماسلیم ضیاکا نام بھی سامنےآیا ہے جن کوگورنربنانےکےلئے ن لیگی کارکن وزیراعظم پردبائوڈال رہے ہیں ۔جبکہ سینیٹرمشاہداللہ کانام گورنرسندھ کی دوڑشامل افراد میں اس لئے نکال دیاگیاہے کہ وہ سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے نرم گوشہ نہیں رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…