پاکستانیوں کا خدا حافظ۔۔قبرستانوں سے مردے غائب ہونے لگے۔۔ کہاں جاتے ہیں؟ اہم انکشافات!!

18  جنوری‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کورنگی میں قبرستان سے مردے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، تین روز کا بچہ دفنائے جانے کے اگلے ہی روز قبر سے غائب ہوگیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کورنگی کے قبرستان سے مردے غائب ہونے کا لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے، فرحان نامی شہری کے تین روز کے بچے کا نمونیا کے سبب جناح اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا۔
جس کی تدفین کورنگی کے قبرستان میں کی گئی۔ فوت شدہ بچے کا والد فرحان اگلے روز ہی 15 جنوری کو قبر پکی کرانے قبرستان پہنچا تو قبر کھلی ہوئی تھی اور اس میں سے بچے کی لاش غائب تھی جس کے بعد فرحان نے تھانے میں رپورٹ کرائی۔گورکن سے تھانے میں پوچھا گیا تو اس نے بیان دیا کہ ممکن ہے کسی جانور نے بچے کو کھالیا ہو تاہم اگلے ہی روزدوبارہ فرحان کو گورکن کو فون آیا کہ بچے کی لاش قبر میں موجود ہے۔فرحان وہاں پہنچا تو بچے کی لاش وہاں موجود تھی لیکن کفن غائب تھا۔ بعدازاں پولیس نے گورکن کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا،پولیس کے مطابق تفتیش شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…