کراچی میں رینجرز، آج کیا ہونے والا ہے؟

16  جنوری‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس پیر 16جنوری کو صبح گیارہ بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال ، ترقیاتی منصوبوں ،رینجراختیارات ،دینی مدارس ،اطلاعات تک رسائی ،زکوۃ وعشر کی صوبائی سطح پروصولی کے بل سمیت دیگرامور پرغورہوگا اور اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجراختیارات کے معاملے پر پیر 16جنوری کوہونے والے اجلاس میں تفصیلی غورکیا جائے گا اورسندھ کابینہ سے منظوری کے بعد رینجراختیارات کی سمری پرمزید کارروائی آگے بڑھائی جائے گی، سندھ رینجرکے اختیارات کی مدت ختم ہورہی ہے جس میں توسیع کے لیے سندھ حکومت نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، اجلاس نیو سندھ سیکرٹریٹ میں ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…