چین نے پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں میٹرو ٹرین بنانے کی شاندار پیشکش کر دی

15  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی نورنکو انٹرنیشنل نے پاکستان کو اسلام آباد میں ”لائٹ ریل ٹرانزٹ“ منصوبہ بنانے کی پیشکش کردی۔ منصوبے سے ایک گھنٹے میں اوسطاً 8 ہزار سے 20 ہزار تک افراد سفری سہولت سے مستفید ہو سکیں گے، منصوبے کو جڑواں شہروں میں 4 ٹریکس میں تقسیم کیا جائیگا۔
اورنج لائن ٹریک بھارہ کہو سے کشمیر ہائی وے کے راستے اسلام آباد ایئرپورٹ، بلیو لائن کچہری چوک راولپنڈی سے اسلام آباد ایکسپریس وے سے زیروپوائنٹ، گرین لائن ٹریک کچہری چوک راولپنڈی سے آئی جے پی روڈ سے ہوتا ہوا نائنتھ ایونیو تک جائیگا جبکہ ریڈ لائن ٹریک صدر سے پاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس کی صورت میں پہلے ہی مکمل کیا جا چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی کمپنی نورنکو انٹرنیشنل نے اسلام آباد کے ترقی ادارے سی ڈی اے کو شہر میں جدید طرزکا ماس ٹرانزٹ سسٹم بنانے اور لائٹ ریل ٹرانزٹ منصوبے کی پیشکش کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…