جمیعت علمائے اسلام پر گہرا سوگ طاری

12  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنمامولاناقاری نذیراحمدلاہور کےایک مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئےہیں۔انتقال کےوقت مرحوم کی عمر63برس تھی۔مولاناقاری نذیراحمد جمعیت علمائےاسلام (ف) لاہورکے سینئرنائب امیرتھے۔مولاناقاری نذیراحمد کی وفات پرجمعیت علماء اسلام (ف)کے امیرمولانافضل الرحمن نےگہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مر حوم نےساری عمردین اسلام کی اشاعت اور اس کےنفاذ کیلئےجدوجہد کرتےہوئےگزاری۔مولانافضل الرحمن نےمرحوم کےصاحبزادے قاری معاویہ محمود اور خاندان کےدیگر افراد سےتعزیت کرتےہوئےمرحوم کےدرجات کی بلندی کیلئےدعا کی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…