قدرت کا انتقام۔۔۔ٹیکسلا میں خون کی ہولی کھیلنے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟

12  جنوری‬‮  2017

پنڈی بھٹیاں(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکسلا میں اپنی خالہ اور خالو سمیت چھ افراد کے قتل میں ملوث حمزہ نامی ملزم پنڈی بھٹیاں کےقریب ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ تھانہ واہ صدر پولیس کے مطابق ٹیکسلا کے علاقے لوسر شرفو میں چھ افراد کےقتل کے ملزم حمزہ کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
ملزم اپنی خالہ روبینہ، خالو احتشام، ان کی والدہ فوزیہ، ملازم جاوید، مہمان خاتون رضیہ اور اس کی تین سالہ بیٹی کو قتل کرکے فرار ہوا تھا۔ ذرائع کےمطابق ملزم کچھ عرصے سے اپنے خالواحتشام سے زیور اور پیسوں کا مطالبہ کر رہا تھا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…