آصف زردار ی ،بلاول کے انتخابی حلقوں سے پیپلزپارٹی کے اراکین نے استعفے کیوں نہیں دیئے؟حیرت انگیزانکشاف

11  جنوری‬‮  2017

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ میں جانے کے اعلان کو 15 روز گزرجانے کے باوجود نہ تو این اے 204 خالی ہوئی اور نہ ہی این اے 207 سے استعفیٰ آیا۔ راتوں رات انٹراپارٹی الیکشن کرانے والے جیالے قائدین ضمنی الیکشن میں جانے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسبلی ایاز سومرو استعفیٰ کیا دیتے،آصف زرداری کی ہمشیرہ عذرا فضل بھی مستعفی نہیں ہوئیں۔ پیپلزپارٹی اور پارلیمنٹرینزکا اتحاد ہوگیا ہے۔ پیٹریاٹ کے لیڈر بھی ساتھ مل گئے مگر زرداری اور بلاول بھٹو انتخابی اور پارلیمانی سیاست سے تاحال دور ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن میں جانے سے پہلے جیالوں کے قائدین پانامہ کیس کے فیصلے کے منتظر ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…