راحیل شریف نے سعودی عرب کے سامنے کونسی 3 شرائط رکھی تھیں؟ سب سے بڑا اور دھماکہ خیز انکشاف

10  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی تجزیہ نگار جنرل (ر) امجد شعیب نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے 3 شرائط منوا کر کمانڈر اسلامی اتحاد بننا قبول کیا۔ انکی پہلی شرط یہ ہے کہ ایران کو اسلامی اتحاد میں شامل کیا جائے۔ کسی کی کمان میں کام نہیں کروں گا اور اسلامی ممالک میں مصالحت کار کا کردار ادا کرنا ہوگا۔ راحیل شریف نے مجھ سے خود بات کی اور بتایا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…