فیصل آباد ،تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کی حقیقی والدہ کا پتہ چل گیا

8  جنوری‬‮  2017

فیصل آباد (آئی این پی)تھا نہ صدر میں درج ایف آئی آرسے اسلام آباد جج کے گھر تشدد کا نشا نہ بننے والی طیبہ کی حقیقی والدہ کا پتہ چل گیا تفصیلات کے مطا بق کما لیہ کے نوا حی گاؤں کرم کا ٹھیہ کی رہا ئشی کو ثر بی بی 2015میں اپنے کسی عزیز کو ملنے فیصل آباد کے نوا حی گا ؤں آئی اور اچا نک اس کی 9سال بیٹی غا ئب ہو گئی فوری طوراس کی گمشدگی کی اطلاع تھا نہ صدر میں دی گئی پو لیس والدہ کی رپورٹ پر زیر دفعہ 365مقدمہ نمبر 216/2015 اغواء کا درج کر لیا اور بچی کی تلاش شروع کر دی

بچی کے قریبی رشتہ دوروں نے بتایا کہ ٹی وی پر تصویر دیکھ کر طیبہ کی والدہ نے اپنی گمشدہ بیٹی کو پہچان لیا طیبہ کی جعلی پھو پھی جو گرفتار ہو چکی اس کا بھی طیبہ کے سا تھ کو ئی تعلق نہیں ذرا ئع نے کہ ایک گروہ ایسی وارداتیں کر رہا ہے جو کم عمر لڑ کیوں کو اغواء کر کے اپنی بیٹی یا قریبی رشتہ دار ظا ہر کر کے اسلام آباد سمیت کئی دوسرے شہروں میں سرکاری افسران کے گھروں میں نو کر یاں کروا کر رقم وصول کر رہا ہے لڑ کیوں کے اغواء کے کئی مقدمات تھا نہ صدر سمیت دوسرے تھا نوں میں درج ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…