’’پاکستانی عوام اب چائے پینا بھی چھوڑ دیں ‘‘ فوڈ اتھارٹی نے جب چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا تو وہاں کیا ہو رہا تھا ؟ دھماکہ خیز انکشافات

5  جنوری‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مری میں ناقص صفائی پر ایک ریستوران اور فیصل آباد میں چائے کی پتی کے2 یونٹ سیل کردیئے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کے ناقص اور غیرمعیاری اشیائے خورد ونوش تیار کرنے والے ہوٹلوں اور اداروں کے خلاف چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، فیصل آباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چائے کی پتی تیار کرنے والے 2 یونٹ سیل کرکے 25 سو کلو پتی قبضے میں لے لی۔ان یونٹوں پر چائے کی پتی میں ملاوٹ کی جا رہی تھی، نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دوسری ٹیم نے مری میں تھالی ریستوران کو سیل کر دیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فریحہ انورکے مطابق ریستوران میں کھانے پینے کی اشیاء غیر معیاری پائی گئیں جبکہ صفائی ستھرائی کا معیار بھی درست نہ تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…