’’یہ کام کیوں کیا ؟‘‘ تحریک انصاف نے مزید کتنے رہنمائوں کو فارغ کر دیا؟

29  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک انصاف کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے خوشاب سے10 افراد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔ جمعرات کے روز تحریک انصاف نے خوشاب سے10 افراد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کی ، معطلی کا حکم نامہ تحریک انصاف کے ریجنل صدر عامر محمود کیانی نے جاری کیا، ضلع خوشاب کے سابق ناظم احسن ٹوانہ بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے محروم ہو گئے ہیں جبکہ باقی معطل ہونے والوں میں متعدد یونین کونسلز کے چیرمینز بھی شامل ہیں ، معطل افراد میں صفدر اعوان، رضا خان، حسن سلحال بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کو سپورٹ کرنے پر تحریک انصاف کے مقامی رہنمائوں کو فارغ کر دیا گیاتھا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…