کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل کینسرکے موذی مرض میں مبتلابچہ کرے گا

28  دسمبر‬‮  2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوراورپشاورمیں شوکت خانم کینسرہسپتالوں کے کامیاب فلاحی منصوبوں کے بعد کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل رکھاجائے گا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق شوکت خانم کینسرہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب کل ہوگی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بھی شریک ہونگے جبکہ شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکینسرکے موذی مرض میں مبتلاایک بچہ رکھے گاجس کاتعلق اندرون سندھ سے ہے ۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اس تقریب میں شرکت کےلئے اسلام آبادسے کراچی کےلئے روانہ ہوچکے ہیں ۔واضح رہے کہ اس ہسپتال کی تعمیرکےلئے زمین کاعطیہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دیاتھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…