وزیراعظم نواز شریف کی سالگرہ،کتنے برس کے ہوگئے؟

25  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (آئی این پی)تین مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدہ پر فائز ہونے والے وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف67 برس کے ہو گئے ہیں ان کی67ویں سالگرہ آج اتوار کو منائی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف 25دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ تین مرتبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور دو مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں جبکہ اب وہ تیسری مرتبہ وزیراعظم بنے ہیں انہوں نے غلام اسحٰق خان،وسیم سجاد،فاروق لغاری،رفیق تارڑ،آصف زرداری کے ساتھ کام کیاانہیں مشرف وور میں جیل بھجوایا گیا جبکہ وہ سات برس تک جلا وطن بھی رہے۔ وہ پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…