نوازشریف پاک فوج کے دوجنرلز کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟سابق آرمی چیف کا حیرت انگیزانکشاف

19  دسمبر‬‮  2016

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدجنر ل(ر) پرویزمشرف نے کہاہے کہ نوازشریف نے مجھے او رمیری اہلیہ کوعمرے کی دعوت دی اورہم جب ان سے ملے تونوازشریف نے مجھے دومیجرجنرلوں کے نام بتائے اورکہاکہ ان کوفوج سے نکال دیں تومیں نے انکارکرتے ہوئے کہاکہ آپ لکھ کردیں تومیں ایساکرنے کوتیارہوں جس پرنوازشریف نے کوئی جواب نہیں دیااورنوازشریف کے پریشرمیں نہیں آیا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سابق صدرجنرل (ر) پرویزمشرف نے کہاکہ مجھے مقدمات میں نکالنے میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپناکرداراداکیا۔انہوں نے کہاکہ میرے خلاف مقدمات سیاسی تھے اورعدالتوں پرمیرے حق میں پریشرڈالنے میں سابق آرمی چیف نے اہم کرداراداکیا۔پرویزمشرف نے کہاکہ میں راحیل شریف کاباس رہاہوں اوروہ میرااحترام کرتے ہیں اورہمارے قریبی تعلقات رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…