تحریک انصاف کے ممبر پارلیمنٹ پہنچے تو ان کا استقبال کس طرح کیاجائیگا؟وزیراعظم کے ترجمان نے اعلان کردیا

13  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی کی کون سی بات مانیں ؟ کہا گیا کہ کمیشن نہ بنا تولاک ڈاؤن کریں گے ،آج پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کا پھولوں سے استقبال کریں گے ۔ وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے اسمبلی اور عدالت میں دیئے گئے بیانات میں کوئی تضاد نہیں ۔ تحریک انصاف سوشل میڈیا پر عدلیہ کے خلاف کمپیئن چلا رہے ہیں ۔ ہم نے کہا تھا کہ جو بھی فورم بنا اس میں شوائد جمع کروا دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت صرف ہماری حکومت نے نہیں دی 1970 کی دہائی سے قطری شہزدے شکار کے لئے آتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف بدھ کو پارلیمنٹ میں آئی توپھولوں سے استقبال کریں گے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…