مجھے سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوئی جب مشیرخارجہ سرتاج عزیزکی بھارت میں تذلیل کی گئی ،عمران خان

13  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پاکستان کوتباہ کرناچاہتاہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مجھے سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوئی جب مشیرخارجہ سرتاج عزیزکی بھارت میں تذلیل کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کواس لئے یہ مواقع مل رہے ہیں کہ ہماری خارجہ پالیسی کمزورہے ۔

اس موقع پرپی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری کے 4مطالبات میں وزن ہے ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی میں بھی دورائے ہیں ایک رائے یہ کہ کچھ لوگ دھرنادیناچاہتے ہیں اورایک گروپ ڈیل کرناچاہتاہے ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ گیلانی اینڈکمپنی 4نکات پرحکومت سے سودے بازی کرناچاہتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…