جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

11  دسمبر‬‮  2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سکالرجنید جمشید مرحوم کی نمازجنازہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اداکی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنیدجمشید مرحوم کے بھائی ہمایوں جمشید نے نیشنل سٹیڈیم کادورہ کیاہے ۔اس موقع پرہمایوں جمشید نےمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جنیدجمشید کے چاہنے والے بہت زیادہ ہیں اوراس لئے نیشنل سٹیڈیم میں نمازجنازہ اداکی جائے گی تاکہ تمام افراد آسانی سے نمازجنازہ اداکریں ۔

جبکہ دارالعلوم کراچی میں جنید جمشید کی قبرتیارکرلی گئی ہے ۔گزشتہ ر وز نائب مہتمم دارالعلوم کراچی جسٹس (ر) تقی عثمانی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاتھا کہ جنید جمشید نے دارالعلوم میں اپنی تدفین کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ جنیدجمشید کی وصیت کے مطابق ان کودارالعلوم کراچی میں دفن کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…